خبریں بین المذاہب مکالمے کے ذریعے پُرامن بقائے باہمی، ہم آہنگی، باہمی احترام اور اتحاد کو مضبوط بنانا وقت کی اہم ضرورت ہے۔عزت مآب بشپ یوسف سوہن سی سی آئی ڈی ای کی میزبانی میں بین المذاہب کرسمس پروگرام، مذہبی رواداری کا عملی اظہار