دھیان وگیان

  • آج مورخہ 17جون 2025 کے دِن اِنجیلِ مُقدّس کی تلاوت اور دھیان وگیان

    Jun 17, 2025
    عزیز ناظرین روزانہ پیش کیے جانے والی اس ویڈیو میں کلیسیائی بائبل کیلنڈر کے عین مطابق اِنجیلِ مُقدّس کی تلاوت پڑھی جاتی ہے اور اس کے بعد اس تلاوت کے حوالے سے مختصر دھیان وگیان پیش کیا جاتا ہے۔
    یہ شارٹ ویڈیو مومنین کے لئے روزانہ بہت سہولت کے ساتھ آسان الفاظ کا چناؤ کر کے تیار کی جاتی ہے۔ اس سے خود بھی محضوض ہوں اور دوسروں کو شیئر کر کے ان کے لئے بھی ایمانی تقویت کا باعث بنیں۔ شکریہ