خبریں سنڈی کلیسیا کا مشترکہ سفر ایک بچہ کے پہلے قدم سے سیکھا جا سکتا ہے۔کارڈینل تاگلے سنڈی کلیسیا کا مشترکہ سفر ایک بچہ کے پہلے قدم سے سیکھا جا سکتا ہے۔کارڈینل تاگلے
FABC کے دفتر برائے عامتہ المومنین اور خاندانی امورنے سنڈی کلیسیا کی بنیاد کے طور پر عامتہ المومنین کی قیادت پر زور دیا۔