مکالمہ شیریں فرہاد یہ ایک رومانوی لوک داستان ہے کہا جاتا ہے کہ ایک بادشاہ تھا اس نے رنگ محل تعمیر کروایا تھا۔
خبریں پاکستانی مسیحی برادری 27اکتوبر کو اسرائیل فلسطین جنگ کے خاتمے کے لیے یومِ دْعا منائے گی۔ فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد زور دیا کہ اسرائیل فلسطین جنگ کا پْر امن حل نکالا جائے کیونکہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔
ماحولیات اہرامِ مصر یہ مخروطی شکل کے مقبرے ہیں کہ جنہیں اہرام مصر کہا جاتا ہے. ان تعمیرات کا شمار، انسان کی قدیم ترین تعمیرات میں ہوتا ہے۔
مکالمہ عمر ماروی عمر اور ماروی کی لوک داستان شاہ عبدالطیف بھٹائی نے اپنی کتاب ’شاہ جو رسالو‘ میں بھی بیان کی ہے جو سب سے مستند سمجھی جاتی ہے۔
مکالمہ لیلیٰ مجنوں اس میں بیان کردہ کردار تاریخی طور پرحقیقی مانے جاتے ہیں کہ لیلیٰ مجنوں دو حقیقی شخصیات تھیں اور یہ کہ یہ داستانِ عشق بھی حقیقی تھی۔
خبریں اگر آپ نے اپنادل یسوع کے ساتھ جوڑ لیا تو آپ مقدس اور اچھے کاہن بنیں گے۔ فضیلت مآب آرچ بشپ بینی ماریو ٹراوس فضیلت مآب آرچ بشپ بینی ٹراوس نے اپنے وعظ میں کہا کہ ڈایوسیس کی 75 سالہ جوبلی پر تین شماس کا کاہنانہ ساکرامنٹ حاصل کرنا یقیناخوشی کی بات ہے۔
ماحولیات ڈورین فروٹ ڈورین فروٹ دنیا کا وہ منفرد پھل ہے۔ جسے پسند کرنے والوں کے لیے اس سے بہتر کچھ نہیں مگر اس کی بو بیشتر افراد کے لیے ناقابل برداشت ہوتی ہے۔
خبریں سینٹ میریز فرائری گلبرگ لاہور میں مقدس فرانسس آف اسیسی کی عید بڑی دْھوم دھام سے منائی گئی. مورخہ4اکتوبر 2023 کو مریم صدیقہ کیپوچن کسٹڈی کے زیرِ اہتمام سینٹ میریز فرائری گلبرگ لاہور میں مقدس فرانسس آف اسیسی کی عید بڑی دھوم دھام سے منائی گئی۔فضیلت مآب آرچ بشپ سبسٹئین فرانسس شاء نے یوخرستی عبادت میں قیادت فرمائی۔