ہم میں سے ہر ایک کو یسوع کے ساتھ ذاتی تعلق قائم کرنا چاہئے۔پوپ لیوچہاردہم
مورخہ 3جون2025کوپوپ لیو چہار دہم نے جون کے مہینے کیلئے دْعائیہ نیت کو یسوع مسیح کے پاک دل سے عقیدت کیلئے منسوب کیا ہے تاکہ دنیا ہمدردی میں بڑھے۔انہوں نے مومنین کو دْعا کرنے کی دعوت دیتے ہوئے کہا کہ ہم میں سے ہر ایک کو یسوع کے ساتھ ذاتی تعلق قائم کرنا چاہئے تاکہ اْس کے پاک دل کے وسیلے ہمیں تسلی ملے اورہم دنیا پر رحم کرنا سیکھیں۔
Daily Program
