سسٹائن چیپل سے سیاہ دھواں اْٹھاجس کا مطلب ہے کہ آج کوئی پوپ منتخب نہیں ہوا۔

مورخہ 7مئی 2025کو سینٹ پیٹر کی کرسی خالی رہی۔سسٹائن چیپل سے سیاہ دھواں اْٹھاجس کا مطلب ہے کہ آج کوئی پوپ منتخب نہیں ہوا۔
منتخب کارڈینل ووٹرز اپنے مقدس کام کو جاری رکھنے کے لیے کل واپس آئیں گے۔
آئیے ہم انہیں اپنی دْعاؤں میں رکھیں کیونکہ کلیسیااپنے نئے چرواہے کا انتظار کر رہی ہے۔

Daily Program

Livesteam thumbnail