روحانی تعلیم کھجوروں کا اتوار -2026-03-29 ناظرین اور سامعین ہر اتوار کی اس ویڈیو میں،اتوار کی تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
پوپ لیو چہاردہم نے جکارتہ میں منعقد ہونے والے ایف اے بی سی اجلاس کے لیے بھارتی کارڈینل اوسوالڈ گریسیاس کو خصوصی نمائندہ مقرر کر دیا۔
ایشیا کے مسیحیوں کو ”اْمید کے ہمسائے“ بننے کی دعوت، ایف اے بی سی دفتر برائے بشارتی امور کے سربراہ کا پیغام