روحانی تعلیم 2026-04-02-آخری کھانے کی عبادت ناظرین اور سامعین ہر اتوار کی اس ویڈیو میں،اتوار کی تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
FABC کے دفتر برائے عامتہ المومنین اور خاندانی امورنے سنڈی کلیسیا کی بنیاد کے طور پر عامتہ المومنین کی قیادت پر زور دیا۔