خبریں ریورنڈ فادر فیاض رفیق(او۔ایف۔ایم کیپ) کو خداوند نے ابدی زندگی کے لئے اپنے پاس بلا لیا۔ ریورنڈ فادر فیاض رفیق(او۔ایف۔ایم کیپ) کو خداوند نے ابدی زندگی کے لئے اپنے پاس بلا لیا۔
ممبئی کی ایک نوجوان کیتھولک پروڈکٹ ڈیزائنر جزیل ولسن نےماحول دوست انداز میں مذہبی فن پاروں کو نیا روپ دے دیا۔